پیٹرولیم لیوی میں ردوبدل؛ ڈیزل صارفین پر بوجھ بڑھ گیا ہائی اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں 19 روپے 71 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا