عوام کو بڑا ریلیف؛ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے اگلے ایک ہفتے کے لیے ہوگا۔