ٹیکس نظام کو بہتر بنانے کے لیے ایف بی آر نے بڑا فیصلہ کر لیا الگورتھمک سیٹلمنٹ میکانزم کو بھی باضابطہ طور پر اپنانے کی منظوری دی گئی ہے