ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر قرض منظور کر لیا یہ فنڈز ”انشورنس ٹرانسفارمیشن پروگرام“ کے تحت استعمال کیے جائیں گے