پی ایس ایکس میں محدود تیزی، 100 انڈیکس 120 پوائنٹس بڑھ گیا ماہرین کے مطابق آئی ایم ایف جائزے میں مثبت پیش رفت کی توقعات سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا