سونے کی فی تولہ قیمت پھر سے 5 لاکھ روپے کی جانب بڑھنے لگی پاکستان میں آج بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں 5200 روپے کا اضافہ ہوگیا