آئندہ مالی سال کے لیے 4 فیصد شرح نمو کا ہدف، آئی ٹی برآمدات 7.3 ارب ڈالر تک بڑھانے کا منصوبہ
دستاویزات کے مطابق آئندہ مالی سال کے دوران مہنگائی کی شرح 8.2 فیصد تک رہنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے