اقتصادی سروے 2025-26: ملک میں پیٹرولیم کھپت 1 کروڑ 36 لاکھ میٹرک ٹن تک پہنچ گئی پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی کھپت میں گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں اضافہ ہوا۔