رواں مالی سال وفاقی مالی خسارہ 6,501 ارب روپے تک پہنچنے کا امکان مالی سال 2025-26 میں قرضوں پر سود کی ادائیگیاں بڑھ کر 8 ہزار 207 ارب روپے تک پہنچ گئی ہیں۔