اسٹریٹیجک اخراجات؛ آئندہ مالی سال صوبوں کو این ایف سی شیئرز میں کمی کی تجویز آئندہ بجٹ میں تقریبا 12 سو ارب روپے صوبوں کو کم دینے کی تجویز ہے