کرپٹو مارکیٹ گراوٹ کا شکار؛ بٹ کوائن کی قیمت میں بڑی کمی بٹ کوائن کی قیمت 60 ہزار ڈالر سے نیچے آگئی جس کے بعد مجموعی کمی تقریباً 20 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔