آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 17 ہزار ارب روپے سے تجاوز کرنے کا امکان دفاعی اخراجات کے لیے 2600 ارب روپے سے زیادہ مختص کیے جانے کا امکان ہے