پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر؛ ملکی تجارتی خسارے میں نمایاں کمی ادارہ شماریات نے مئی 2026 کی تجارتی اعدادوشمار سے متعلق تازہ رپورٹ جاری کردی