حکومت نے بجٹ سازی کیلئے ڈالر کی شرح 290 روپے مقرر کردی نئے مالی سال میں روپے کی قدر میں تقریباً 3.5 فیصد کمی کا تخمینہ لگایا گیا ہے