وفاقی بجٹ 2026-27 کی تیاری آخری مرحلے میں، 10 جون کو پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے کا امکان اکنامک سروے 9 جون کو جاری کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے