ایل پی جی مہنگی، گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 51 روپے کا اضافہ ایل پی جی کی نئی قیمت 258 روپے 65 پیسے فی کلو مقرر کردی گئی ہے۔