عالمی تیل سستا، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی؛ 100 انڈیکس 168 ہزار کی سطح پار کرگیا گزشتہ کاروباری روز 100 انڈیکس 165 ہزار 867 پوائنٹس پر بند ہوا تھا