پاکستان کا تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جولائی سے مئی تک کے عرصے میں ملکی برآمدات 27 ارب 90 کروڑ ڈالر سے زائد رہیں، ادارہ شماریات