غذائی اشیاء پر بھاری ٹیکسز اور ڈیوٹیز کا انکشاف، تفصیلات پارلیمنٹ میں جمع روزمرہ استعمال کی متعدد اشیاء پر بھاری کسٹمز، ریگولیٹری اور سیلز ٹیکس نافذ ہیں۔