پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال مارکیٹ میں مجموعی طور پر 40 ارب روپے مالیت کے 54 کروڑ 98 لاکھ شیئرز کا لین دین ہوا