کراچی ایئرپورٹ کسٹمز کا بڑا انکشاف، 3.2 ارب کی مشتبہ درآمدات کا اسکینڈل پکڑا گیا مبینہ کمپنیوں نے بلیک لسٹ، معطل اور غیر فعال خریداروں کو سامان فروخت کیا