امریکا اور ایران ممکنہ معاہدے کے قریب؛ عالمی منڈی میں تیل سستا ہوگیا عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی قیمت 5.36 فیصد کم ہوگئی