گیس فراہمی سے متعلق یومِ عرفہ پر شہریوں کے لیے خوشخبری سوئی سدرن گیس کمپنی نے یومِ عرفہ پر گیس فراہمی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے