پاکستان کیلئے اربوں ڈالر کی ڈیجیٹل شراکت داریوں کا دروازہ کھل گیا چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کے فروغ کے لیے اسمیڈا اور علی بابا کے درمیان بھی اہم تعاون طے پایا