گورنر سندھ سے چیئرمین کے الیکٹرک شہریار چشتی کی ملاقات، بجلی کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کراچی ملک کا معاشی حب ہے اور شہر کو مستحکم بجلی کی فراہمی ناگزیر ہے، گورنر سندھ