پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن مکمل؛ رواں سال کتنی پروازیں روانہ ہوئیں؟ رواں سال 53 ہزار سے زائد عازمین حج کو حجازِ مقدس پہنچایا گیا، ترجمان پی آئی اے