پاک چین دوستی کے 75 سال، 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری ہوگا یادگاری سکے پر پاکستان اور چین کے قومی پرچم اور دونوں ممالک کی دوستی کی علامتیں نمایاں ہوں گی۔