ایران جنگ رکنے کی امید، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں نیچے آ گئیں امریکی صدر نے ایران کے ساتھ جلد جنگ بند ہونے کا بیان دیا تھا