پاکستان میں کاروباری ماحول میں بہتری؛ نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن میں ریکارڈ اضافہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ماہ میں 4,082 کمپنیوں کی ریکارڈ رجسٹریشن مکمل کی گئی