حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح میں بھی تبدیلی کر دی پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی 9 روپے 24 پیسے فی لیٹر کم کردی گئی