اسٹیٹ بینک نے مویشی منڈیوں میں گو کیش لیس مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا ملک بھر میں 22 بینک مویشی منڈیوں میں خصوصی کیمپس اور کیوسک قائم کریں گے