کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس بند رہے گی متاثرہ علاقوں میں گیس کی بحالی صبح 8 بجے تک متوقع ہے، سوئی سدرن