اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، مجموعی ذخائر 21 ارب ڈالر سے تجاوز اسٹیٹ بینک کے ذخائر بڑھ کر 15 ارب 86 کروڑ 74 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے۔