تجارتی خسارہ 10.792 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، سالانہ بنیاد پر 15.13 فیصد اضافہ ستمبر 2026 کے دوران ملکی برآمدات 8.423 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔