عوام پر پیٹرول بم گرگیا؛ فی لیٹر پیٹرول و ڈیزل کی قیمت میں اضافہ اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 414 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔