آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور کرلی رقم توسیعی فنڈ سہولت اور ماحولیاتی معاونت پروگرام کے تحت پاکستان کو فراہم کی جائے گی۔