تمام بیرونی ادائیگیوں کے باوجود پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ بیرونی ادائیگیوں کے باوجود ذخائر میں استحکام ملکی معیشت کے لیے مثبت اشارہ تصور کیا جا رہا ہے