پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں پیٹرولیم برآمدات میں اضافے کی بڑی وجہ ملک میں فرنس آئل کی طلب میں کمی کو قرار دیا گیا ہے۔