غیر یقینی صورتحال کے باوجود ایل پی جی سستی، اوگرا نے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ایل پی جی کی نئی فی کلو قیمت 303 روپے 81 پیسے مقرر کی گئی ہے۔