مہنگے پیٹرول نے الیکٹرک بائیکس کی مانگ بڑھادی، مارکیٹ میں شدید قلت اس وقت الیکٹرک بائیکس کی ترسیل میں تقریباً 30 دن تک تاخیر ہورہی ہے، موٹرسائیکل ڈیلرز