لاکھوں نوجوانوں کی زندگی بچانے کیلیے سپارک نے بجٹ میں سگریٹ مہنگی کرنے کی تجویز پیش کر دی پاکستان اب خطے کے ان ممالک میں شامل ہو چکا ہے جہاں سگریٹ نسبتاً سستے ہیں