کراچی پورٹ پر تجارتی سرگرمیاں عروج پر، 24 گھنٹوں میں ریکارڈ کارگو ہینڈلنگ مائع کارگو کی ہینڈلنگ بھی نمایاں رہی، جو 10 ہزار 352 ٹن تک پہنچ گئی