ہائی اسپیڈ ڈیزل اور پیٹرول کے بعد لائٹ ڈیزل آئل بھی مہنگا کردیا گیا لائٹ ڈیزل آئل مہنگا اور جیٹ فیول سستا کر دیا گیا ہے