پاکستان میں بجٹ شفافیت میں نمایاں بہتری، بھارت اور بنگلادیش کو پیچھے چھوڑ دیا پاکستان نے بجٹ شفافیت میں عالمی اوسط کے برابر اسکور حاصل کرلیا۔