تیل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ؛ عالمی بینک نے خبردار کردیا عالمی سطح پر توانائی کی قیمتوں میں 16 سے 24 فیصد تک اضافے کا امکان ہے