چھوٹے سولر صارفین کو سہولت، لائسنس کی شرط ختم کردی گئی نیپرا نے 25 کلو واٹ یا اس سے کم سولر سسٹم رکھنے والوں کے لیے لائسنس کی شرط ختم کردی ہے۔