عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کے 100 فیصد شیئرز خرید لیے عارف حبیب کنسورشیم نے 75 فیصد شیئرز پہلے ہی 135 ارب میں خرید لیے تھے