آٹو سیکٹر سے اہم خبر؛ ٹویوٹا کمپنی نے بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا ٹویوٹا نے گزشتہ 35 برسوں کے دوران پاکستان میں 736 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی