پاکستان نے یو اے ای کو دو ارب ڈالر کا قرض واپس لوٹا دیا یو اے ای کو مکمل ادائیگی کے باوجود ملکی زرمبادلہ کے ذخائر پر کوئی منفی اثر نہیں پڑے گا۔