ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی کمی لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 70روپے چار پیسے جبکہ جیٹ فیول میں بھی 23 روپے 59 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی